آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 1
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ١ؕ۬ ثُمَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ﴿1﴾
- اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْوہ جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- وَجَعَلَاور بنایا
- الظُّلُمٰتِاندھیروں
- وَالنُّوْرَاور روشنی
- ثُمَّپھر
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا (کافر)
- بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
- يَعْدِلُوْنَبرابر کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، اور اندھیریاں اور روشنی بنائیَ پھر بھی جن لوگوں کفر اپنا لیا ہے وہ دوسروں کو (خدائی میں) اپنے پروردگار کے برابر قرار دے رہے ہیں۔