آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 126
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ﴿126﴾
- وَھٰذَااور یہ
- صِرَاطُراستہ
- رَبِّكَتمہارا رب
- مُسْتَقِيْمًاسیدھا
- قَدْ فَصَّلْنَاہم نے کھول کر بیان کردی ہیں
- الْاٰيٰتِآیات
- لِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يَّذَّكَّرُوْنَجو نصیحت پکڑتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور یہ (اسلام) تمہارے پروردگار کا (بتایا ہوا) سیدھا سیدھا راستہ ہے۔ جو لوگ نصیحت قبول کرتے ہیں، ان کے لیے ہم نے (اس راستے کی) نشانیاں کھول کھول کر بیان کردی ہیں۔