Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 125

  1. فَمَنْ یُّرِدِ اللّٰهُ اَنْ یَّهْدِیَهٗ یَشْرَحْ صَدْرَهٗ لِلْاِسْلَامِ١ۚ وَ مَنْ یُّرِدْ اَنْ یُّضِلَّهٗ یَجْعَلْ صَدْرَهٗ ضَیِّقًا حَرَجًا كَاَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآءِ١ؕ كَذٰلِكَ یَجْعَلُ اللّٰهُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿125﴾

    1. فَمَنْپس جس
    2. يُّرِدِچاہتا ہے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اَنْ يَّهدِيَهٗکہ اسے ہدایت دے
    5. يَشْرَحْکھول دیتا ہے
    6. صَدْرَهٗاس کا سینہ
    7. لِلْاِسْلَامِاسلام کے لیے
    8. وَمَنْاور جس
    9. يُّرِدْچاہتا ہے
    10. اَنْکہ
    11. يُّضِلَّهٗاسے گمرہا کرے
    12. يَجْعَلْکردیتا ہے
    13. صَدْرَهٗاس کا سینہ
    14. ضَيِّقًاتنگ
    15. حَرَجًابھینچا ہوا
    16. كَاَنَّمَاگویا کہ
    17. يَصَّعَّدُزور سے چڑھتا ہے
    18. فِي السَّمَآءِآسمانوں میں۔ آسمان پر
    19. كَذٰلِكَاسی طرح
    20. يَجْعَلُکردیتا ہے (ڈالے گا)
    21. اللّٰهُاللہ
    22. الرِّجْسَناپاکی (عذاب)
    23. عَلَيپر
    24. الَّذِيْنَجو لوگ
    25. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Aasan Quran
غرض جس شخص کو اللہ ہدایت تک پہنچانے کا ارادہ کرلے، اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے، اور جس کو (اس کی ضد کی وجہ سے) گمراہ کرنے کا ارادہ کرلے، اس کے سینے کو تنگ اور اتنا زیادہ تنگ کردیتا ہے کہ (اسے ایمان لانا ایسا مشکل معلوم ہوتا ہے) جیسے اسے زبردستی آسمان پر چڑھنا پڑ رہا ہو۔ اسی طرح اللہ (کفر کی) گندگی ان لوگوں پر مسلط کردیتا ہے جو ایمان نہیں لاتے۔