آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 134
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿134﴾
- اِنَّبیشک
- مَاجس
- تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا ہے
- لَاٰتٍضرور آنیوالی ہے
- وَّمَآاور نہیں
- اَنْتُمْتم
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنیوالے
Translation · Aasan Quran
یقین رکھو کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے اس کو آنا ہی آنا ہے۔ (65) اور تم (اللہ کو) عاجز نہیں کرسکتے۔
Tafseer · Aasan Quran
65: اس سے مراد آخرت اور جنت اور جہنم ہے۔