آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 14
قُلْ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَتَّخِذُ وَلِیًّا فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ هُوَ یُطْعِمُ وَ لَا یُطْعَمُ١ؕ قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَسْلَمَ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿14﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَغَيْرَکیا سوائے
- اللّٰهِاللہ
- اَتَّخِذُمیں بناؤں
- وَلِيًّاکارساز
- فَاطِرِبنانے والا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِزمین
- وَهُوَاور وہ
- يُطْعِمُکھلاتا ہے
- وَلَا يُطْعَمُاور وہ کھاتا نہیں
- قُلْآپ کہ دیں
- اِنِّىْٓ اُمِرْتُبیشک مجھ کو حکم دیا گیا
- اَنْکہ
- اَكُوْنَمیں ہوجاؤں
- اَوَّلَسب سے پہلا
- مَنْجو۔ جس
- اَسْلَمَحکم مانا
- وَاور
- لَا تَكُوْنَنَّتو ہرگز نہ ہو
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو رکھوالا بناؤں ؟ (اس اللہ کو چھوڑ کر) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، اور جو سب کو کھلاتا ہے، کسی سے کھاتا نہیں ؟ کہہ دو کہ : مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ فرمانبرداری میں سب لوگوں سے پہل کرنے والا میں بنوں۔ اور تم مشرکوں میں ہرگز شامل نہ ہونا۔