Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 154

  1. ثُمَّ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ تَمَامًا عَلَى الَّذِیْۤ اَحْسَنَ وَ تَفْصِیْلًا لِّكُلِّ شَیْءٍ وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَ۠ع﴿154﴾

    1. ثُمَّ اٰتَيْنَاپھر ہم نے دی
    2. مُوْسَىموسیٰ
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. تَمَامًانعمت پوری کرنے کو
    5. عَلَيپر
    6. الَّذِيْٓجو
    7. اَحْسَنَنیکو کار ہے
    8. وَتَفْصِيْلًااور تفصیل
    9. لِّكُلِّ شَيْءٍہر چیز کی
    10. وَّهُدًىاور ہدایت
    11. وَّرَحْمَةًاور رحمت
    12. لَّعَلَّهُمْتاکہ وہ
    13. بِلِقَآءِملاقات پر
    14. رَبِّهِمْاپنا رب
    15. يُؤْمِنُوْنَایمان لائیں
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی تھی جس کا مقصد یہ تھا کہ نیک لوگوں پر اللہ کی نعمت پوری ہو، اور ہر چیز کی تفصیل بیان کردی جائے، اور وہ (لوگوں کے لیے) رہنمائی اور رحمت کا سبب بنے، تاکہ وہ (آخرت میں) اپنے پروردگار سے جا ملنے پر ایمان لے آئیں۔