آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 153
وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ ذٰلِكُمْ وَصّٰىكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ﴿153﴾
- وَاَنَّاور یہ کہ
- ھٰذَایہ
- صِرَاطِيْیہ راستہ
- مُسْتَقِيْمًاسیدھا
- فَاتَّبِعُوْهُپس اس پر چلو
- وَلَا تَتَّبِعُوااور نہ چلو
- السُّبُلَراستے
- فَتَفَرَّقَپس جدا کردیں
- بِكُمْتمہیں
- عَنْسے
- سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
- ذٰلِكُمْیہ
- وَصّٰىكُمْ بِهٖحکم دیا اس کا
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَتَّقُوْنَپرہیزگاری اختیار کرو
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر ! ان سے) یہ بھی کہو کہ : یہ میرا سیدھا سیدھا راستہ ہے، لہذا اس کے پیچھے چلو، اور دوسرے راستوں کے پیچھے نہ پڑو، ورنہ وہ تمہیں اللہ کے راستے سے الگ کردیں گے۔ لوگو ! یہ باتیں ہیں جن کی اللہ نے تاکید کی ہے تاکہ تم متقی بنو۔