آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 159
اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴿159﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- فَرَّقُوْاتفرقہ ڈالا
- دِيْنَهُمْاپنا دین
- وَكَانُوْااور ہوگئے
- شِيَعًاگروہ در گروہ
- لَّسْتَنہیں آپ
- مِنْهُمْان سے
- فِيْ شَيْءٍکسی چیز میں (کوئی تعلق)
- اِنَّمَآفقط
- اَمْرُهُمْان کا معاملہ
- اِلَى اللّٰهِاللہ کے حوالے
- ثُمَّپھر
- يُنَبِّئُهُمْوہ جتلا دے گا انہیں
- بِمَاوہ جو
- كَانُوْا يَفْعَلُوْنَکرتے تھے
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) یقین جانو کہ جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا ہے، اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں، ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے۔ پھر وہ انہیں جتلائے گا کہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں۔