آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 165
وَ هُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓئِفَ الْاَرْضِ وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰىكُمْ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ سَرِیْعُ الْعِقَابِ١ۖ٘ وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿165﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْجس نے
- جَعَلَكُمْتمہیں بنایا
- خَلٰٓئِفَنائب
- الْاَرْضِزمین
- وَرَفَعَاور بلند کیے
- بَعْضَكُمْتم میں سے بعض
- فَوْقَپر۔ اوپر
- بَعْضٍبعض
- دَرَجٰتٍدرجے
- لِّيَبْلُوَكُمْتاکہ تمہیں آزمائے
- فِيْمیں
- مَآ اٰتٰىكُمْجو اس نے تمہیں دیا
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- سَرِيْعُجلد
- الْعِقَابِسزا دینے والا
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَغَفُوْرٌیقیناً بخشے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں ایک دوسرے کا جانشین بنایا، اور تم میں سے کچھ لوگوں کو دوسروں سے درجات میں بلندی عطا کی، تاکہ اس نے تمہیں جو نعمتیں دی ہیں ان میں تمہیں آزمائے۔ یہ حقیقت ہے کہ تمہارا رب جلد سزا دینے والا ہے، اور یہ (بھی) حقیقت ہے کہ وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔