Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 24

  1. اُنْظُرْ كَیْفَ كَذَبُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿24﴾

    1. اُنْظُرْتم دیکھو
    2. كَيْفَکیسے
    3. كَذَبُوْاانہوں نے جھوٹ باندھا
    4. عَلٰٓيپر
    5. اَنْفُسِهِمْاپنی جانوں
    6. وَاور
    7. ضَلَّکھوئی گئیں
    8. عَنْهُمْان سے
    9. مَّاجو
    10. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ باتیں بناتے تھے
Translation · Aasan Quran
دیکھو یہ اپنے معاملے میں کس طرح جھوٹ بول جائیں گے، اور جو (معبود) انہوں نے جھوٹ موٹ تراش رکھے تھے، ان کا انہیں کوئی سراغ نہیں مل سکے گا۔