آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 54
وَ اِذَا جَآءَكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ۙ اَنَّهٗ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوْٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاَنَّهٗ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿54﴾
- وَاِذَااور جب
- جَآءَكَآپ کے پاس آئیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- فَقُلْتو کہ دیں
- سَلٰمٌسلام
- عَلَيْكُمْتم پر
- كَتَبَلکھ لی
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- عَلٰيپر
- نَفْسِهِاپنی ذات
- الرَّحْمَةَرحمت
- اَنَّهٗکہ
- مَنْجو
- عَمِلَکرے
- مِنْكُمْتم سے
- سُوْٓءًۢاکوئی برائی
- بِجَهَالَةٍنادانی سے
- ثُمَّپھر
- تَابَتوبہ کرے
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- وَاَصْلَحَاور نیک ہوجائے
- فَاَنَّهٗتو بیشک اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Aasan Quran
اور جب تمہارے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں تو ان سے کہو : سلامتی ہو تم پر ! تمہارے پروردگار نے اپنے اوپر رحمت کا یہ معاملہ کرنا لازم کرلیا ہے کہ اگر تم میں سے کوئی نادانی سے کوئی برا کام کر بیٹھے، پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور اپنی اصلاح کرلے تو اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔