آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 60
وَ هُوَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّیْلِ وَ یَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ ثُمَّ اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ یُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿60﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْجو کہ
- يَتَوَفّٰىكُمْقبض کرلیتا ہے تمہاری (روح)
- بِالَّيْلِرات میں
- وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
- مَا جَرَحْتُمْجو تم کما چکے ہو
- بِالنَّهَارِدن میں
- ثُمَّپھر
- يَبْعَثُكُمْتمہیں اٹھاتا ہے
- فِيْهِاس میں
- لِيُقْضٰٓىتاکہ پوری ہو
- اَجَلٌمدت
- مُّسَمًّىمقررہ
- ثُمَّپھر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- مَرْجِعُكُمْتمہارا لوٹنا
- ثُمَّپھر
- يُنَبِّئُكُمْتمہیں جتا دے گا
- بِمَاجو
- كُنْتُمْتم کرتے تھے
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور وہی ہے جو رات کے وقت (نیند میں) تمہاری روح (ایک حد تک) قبض کرلیتا ہے اور دن بھر میں تم نے جو کچھ کیا ہوتا ہے، اسے خوب جانتا ہے، پھر اس (نئے دن) میں تمہیں زندگی دیتا ہے، تاکہ (تمہاری عمر کی) مقررہ مدت پوری ہوجائے۔ پھر اسی کے پاس تم کو لوٹ کر جانا ہے۔ اس وقت وہ تمہیں بتائے گا کہ تم کیا کیا کرتے تھے