Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 59

  1. وَ عِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ١ؕ وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَةٍ اِلَّا یَعْلَمُهَا وَ لَا حَبَّةٍ فِیْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ﴿59﴾

    1. وَعِنْدَهٗاور اس کے پاس
    2. مَفَاتِحُکنجیاں
    3. الْغَيْبِغیب
    4. لَانہیں
    5. يَعْلَمُهَآان کو جانتا
    6. اِلَّاسوا
    7. هُوَوہ
    8. وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
    9. مَاجو
    10. فِي الْبَرِّخشکی میں
    11. وَالْبَحْرِاور تری
    12. وَمَااور نہیں
    13. تَسْقُطُگرتا
    14. مِنْکوئی
    15. وَّرَقَةٍکوئی پتا
    16. اِلَّامگر
    17. يَعْلَمُهَاوہ اس کو جانتا ہے
    18. وَلَا حَبَّةٍاور نہ کوئی دانہ
    19. فِيْمیں
    20. ظُلُمٰتِاندھیرے
    21. الْاَرْضِزمین
    22. وَلَا رَطْبٍاور نہ کوئی تر
    23. وَّلَااور نہ
    24. يَابِسٍخشک
    25. اِلَّامگر
    26. فِيْمیں
    27. كِتٰبٍکتاب
    28. مُّبِيْنٍروشن
Translation · Aasan Quran
اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور خشکی اور سمندر میں جو کچھ ہے وہ اس سے واقف ہے کسی درخت کا کوئی پتہ نہیں گرتا جس کا اسے علم نہ ہو، اور زمین کی اندھیریوں میں کوئی دانہ یا کوئی خشک یا تر چیز ایسی نہیں ہے جو ایک کھلی کتاب میں درج نہ ہو۔