Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 66

  1. وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ﴿66﴾

    1. وَكَذَّبَاور جھٹلایا
    2. بِهٖاس کو
    3. قَوْمُكَتمہاری قوم
    4. وَهُوَحالانکہ وہ
    5. الْحَقُّحق
    6. قُلْآپ کہ دیں
    7. لَّسْتُمیں نہیں
    8. عَلَيْكُمْتم پر
    9. بِوَكِيْلٍداروغہ
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغبر) تمہاری قوم نے اس (قرآن) کو جھٹلایا ہے، حالانکہ وہ بالکل حق ہے۔ تم کہہ دو کہ : مجھ کو تمہاری ذمہ داری نہیں سونپی گئی (24)
Tafseer · Aasan Quran
24: یعنی یہ میری ذمہ داری نہیں ہے کہ تمہارا ہر مطالبہ پورا کروں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے جس میں تم لوگوں کو عذاب دینا بھی داخل ہے اور جب وہ وقت آئے گا تو تمہیں خود پتہ لگ جائے گا۔