آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 67
لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ١٘ وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿67﴾
- لِكُلِّہر ایک کے لیے
- نَبَاٍخبر
- مُّسْتَقَرٌّایک ٹھکانہ
- وَّسَوْفَاور جلد
- تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
Translation · Aasan Quran
ہر واقعے کا ایک وقت مقرر ہے، اور جلد ہی تمہیں سب معلوم ہوجائے گا۔