Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 68

  1. وَ اِذَا رَاَیْتَ الَّذِیْنَ یَخُوْضُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ١ؕ وَ اِمَّا یُنْسِیَنَّكَ الشَّیْطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰى مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ﴿68﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَيْتَتو دیکھے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو کہ
    4. يَخُوْضُوْنَجھگڑتے ہیں
    5. فِيْٓمیں
    6. اٰيٰتِنَاہماری آیتیں
    7. فَاَعْرِضْتو کنارا کرلے
    8. عَنْهُمْان سے
    9. حَتّٰيیہانتک کہ
    10. يَخُوْضُوْاوہ مشغول ہو
    11. فِيْمیں
    12. حَدِيْثٍکوئی بات
    13. غَيْرِهٖاس کے علاوہ
    14. وَاِمَّااور اگر
    15. يُنْسِيَنَّكَبھلا دے تجھے
    16. الشَّيْطٰنُشیطان
    17. فَلَا تَقْعُدْتو نہ بیٹھ
    18. بَعْدَبعد
    19. الذِّكْرٰيیاد آنا
    20. مَعَساتھ (پاس)
    21. الْقَوْمِقوم (لوگ)
    22. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کو برا بھلا کہنے میں لگے ہوئے ہیں، تو ان سے اس وقت تک کے لیے الگ ہوجاؤ جب تک وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہوجائیں۔ اور اگر کبھی شیطان تمہیں یہ بات بھلا دے تو یاد آنے کے بعد ظالم لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو