آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 7
وَ لَوْ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ كِتٰبًا فِیْ قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوْهُ بِاَیْدِیْهِمْ لَقَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ﴿7﴾
- وَلَوْ نَزَّلْنَااور اگر ہم اتاریں
- عَلَيْكَتم پر
- كِتٰبًاکچھ لکھا ہوا
- فِيْمیں
- قِرْطَاسٍکاغذ
- فَلَمَسُوْهُپھر اسے چھو لیں
- بِاَيْدِيْهِمْاپنے ہاتھوں سے
- لَقَالَالبتہ کہیں گے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- اِنْ هٰذَآنہیں یہ
- اِلَّامگر
- سِحْرٌجادو
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Aasan Quran
اور (ان کافروں کا حال یہ ہے کہ) اگر ہم تم پر کوئی ایسی کتاب نازل کردیتے جو کاغذ پر لکھی ہوئی ہوتی، پھر یہ اسے اپنے ہاتھوں سے چھو کر بھی دیکھ لیتے تو جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ پھر بھی یہی کہتے کہ یہ کھلے ہوئے جادو کے سوا کچھ نہیں۔