آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 71
قُلْ اَنَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا وَ نُرَدُّ عَلٰۤى اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ هَدٰىنَا اللّٰهُ كَالَّذِی اسْتَهْوَتْهُ الشَّیٰطِیْنُ فِی الْاَرْضِ حَیْرَانَ١۪ لَهٗۤ اَصْحٰبٌ یَّدْعُوْنَهٗۤ اِلَى الْهُدَى ائْتِنَا١ؕ قُلْ اِنَّ هُدَى اللّٰهِ هُوَ الْهُدٰى١ؕ وَ اُمِرْنَا لِنُسْلِمَ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿71﴾
- قُلْکہہ دیں
- اَنَدْعُوْاکیا ہم پکاریں
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِسوائے اللہ
- مَاجو
- لَا يَنْفَعُنَانہ ہمیں نفع دے
- وَلَا يَضُرُّنَااور نہ نقصان کرے ہمیں
- وَنُرَدُّاور ہم پھرجائیں
- عَلٰٓيپر
- اَعْقَابِنَااپنی ایڑیاں (الٹے پاؤں)
- بَعْدَبعد
- اِذْ هَدٰىنَاجب ہدایت دی ہمیں
- اللّٰهُاللہ
- كَالَّذِياس کی طرح جو
- اسْتَهْوَتْهُبھلادیا اس کو
- الشَّيٰطِيْنُشیطان
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین (جنگل)
- حَيْرَانَحیران
- لَهٗٓاس کے
- اَصْحٰبٌساتھی
- يَّدْعُوْنَهٗٓبلاتے ہوں اس کو
- اِلَىطرف
- الْهُدَىہدایت
- ائْتِنَاہمارے پاس آ
- قُلْکہ دیں
- اِنَّبیشک
- هُدَىہدایت
- اللّٰهِاللہ
- هُوَوہ
- الْهُدٰيہدایت
- وَاُمِرْنَااور حکم دیا گیا ہمیں
- لِنُسْلِمَکہ فرمانبردار رہیں
- لِرَبِّپروردگار کے لیے
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) ان سے کہو : کیا ہم اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کو پکاریں جو ہمیں نہ کوئی فائدہ پہنچا سکتی ہیں، نہ نقصان اور جب اللہ ہمیں ہدایت دے چکا ہے تو کیا اس کے بعد بھی ہم الٹے پاؤں پھرجائیں ؟ (اور) اس شخص کی طرح (ہوجائیں) جسے شیطان بہکا کر صحرا میں لے گئے ہوں، اور وہ حیرانی کے عالم میں بھٹکتا پھرتا ہو، اس کے کچھ ساتھی ہوں جو اسے ٹھیک راستے کی طرف بلا رہے ہوں کہ ہمارے پاس آجاؤَ کہو کہ : اللہ کی دی ہوئی ہدایت ہی صحیح معنی میں ہدایت ہے، اور ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم رب العالمین کے آگے جھک جائیں۔