Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 74

  1. وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اِنِّیْۤ اَرٰىكَ وَ قَوْمَكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿74﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالَکہا
    3. اِبْرٰهِيْمُابراہیم
    4. لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
    5. اٰزَرَآزر
    6. اَتَتَّخِذُکیا تو بناتا ہے
    7. اَصْنَامًابت (جمع)
    8. اٰلِهَةًمعبود
    9. اِنِّىْٓبیشک میں
    10. اَرٰىكَتجھے دیکھتا ہوں
    11. وَقَوْمَكَاور تیری قوم
    12. فِيْ ضَلٰلٍگمراہی
    13. مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Aasan Quran
اور (اس وقت کا ذکر سنو) جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا تھا کہ : کیا آپ بتوں کو خدا بنائے بیٹھے ہیں ؟ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ اور آپ کی قوم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں۔