Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 75

  1. وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لِیَكُوْنَ مِنَ الْمُوْقِنِیْنَ﴿75﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. نُرِيْٓہم دکھانے لگے
    3. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    4. مَلَكُوْتَبادشاہی
    5. السَّمٰوٰتِآسمانوں (جمع)
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. وَلِيَكُوْنَاور تاکہ ہوجائے وہ
    8. مِنَسے
    9. الْمُوْقِنِيْنَیقین کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور اسی طرح ہم ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا نظارہ کراتے تھے، اور مقصد یہ تھا کہ وہ مکمل یقین رکھنے والوں میں شامل ہوں۔