Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 83

  1. وَ تِلْكَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیْنٰهَاۤ اِبْرٰهِیْمَ عَلٰى قَوْمِهٖ١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ﴿83﴾

    1. وَتِلْكَاور یہ
    2. حُجَّتُنَآہماری دلیل
    3. اٰتَيْنٰهَآہم نے یہ دی
    4. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    5. عَلٰيپر
    6. قَوْمِهٖاس کی قوم
    7. نَرْفَعُہم بلند کرتے ہیں
    8. دَرَجٰتٍدرجے
    9. مَّنْجو۔ جس
    10. نَّشَآءُہم چاہیں
    11. اِنَّبیشک
    12. رَبَّكَتمہارا رب
    13. حَكِيْمٌحکمت والا
    14. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
یہ ہماری وہ کامیاب دلیل تھی جو ہم نے ابراہیم کو ان کی قوم کے مقابلے میں عطا کی تھی۔ ہم جس کے چاہتے ہیں درجے بلند کردیتے ہیں۔ بیشک تمہارے رب کی حکمت بھی بڑی ہے، علم بھی کامل ہے۔