آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 84
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ كُلًّا هَدَیْنَا١ۚ وَ نُوْحًا هَدَیْنَا مِنْ قَبْلُ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیْمٰنَ وَ اَیُّوْبَ وَ یُوْسُفَ وَ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَۙ﴿84﴾
- وَاور
- وَهَبْنَابخشا ہم نے
- لَهٗٓان کو
- اِسْحٰقَاسحق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- كُلًّاسب کو
- هَدَيْنَاہدایت دی ہم نے
- وَنُوْحًااور نوح
- هَدَيْنَاہم نے ہدایت دی
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَاور
- مِنْسے
- ذُرِّيَّتِهٖان کی اولاد
- دَاوٗدَداود
- وَسُلَيْمٰنَاور سلیمان
- وَاَيُّوْبَاور ایوب
- وَيُوْسُفَاور یوسف
- وَمُوْسٰياور موسیٰ
- وَهٰرُوْنَاور ہارون
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیک کام کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق (جیسا بیٹا) اور یعقوب (جیسا پوتا) عطا کیا۔ (ان میں سے) ہر ایک کو اہم نے ہدایت دی، اور نوح کو ہم نے پہلے ہی ہدایت دی تھی، اور ان کی اولاد میں سے داؤد، سلیمان، ایوب، یوسف، موسیٰ اور ہارون کو بھی۔ اور اسی طرح ہم نیک کام کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں۔