آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 85
وَ زَكَرِیَّا وَ یَحْیٰى وَ عِیْسٰى وَ اِلْیَاسَ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَۙ﴿85﴾
- وَزَكَرِيَّااور زکریا
- وَيَحْيٰىاور یحییٰ
- وَعِيْسٰياور عیسیٰ
- وَاِلْيَاسَاور الیاس
- كُلّسب
- مِّنَسے
- الصّٰلِحِيْنَنیک بندے
Translation · Aasan Quran
اور زکریا، یحی، عیسیٰ اور الیاس کو (بھی ہدایت عطا فرمائی) یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔