Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 88

  1. ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿88﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. هُدَىرہنمائی
    3. اللّٰهِاللہ
    4. يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
    5. بِهٖاس سے
    6. مَنْ يَّشَآءُجسے چاہے
    7. مِنْسے
    8. عِبَادِهٖاپنے بندے
    9. وَلَوْاور اگر
    10. اَشْرَكُوْاوہ شرک کرتے
    11. لَحَبِطَتو ضائع ہوجاتے
    12. عَنْهُمْان سے
    13. مَّاجو کچھ
    14. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
یہ اللہ کی دی ہوئی ہدایت ہے جس کے ذریعے وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے راہ راست تک پہنچا دیتا ہے۔ اور اگر وہ شرک کرنے لگتے تو ان کے سارے (نیک) اعمال اکارت ہوجاتے۔