Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 96

  1. فَالِقُ الْاِصْبَاحِ١ۚ وَ جَعَلَ الَّیْلَ سَكَنًا وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ حُسْبَانًا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ﴿96﴾

    1. فَالِقُچیر کر (چاک کر کے) نکالنے والا
    2. الْاِصْبَاحِصبح
    3. وَجَعَلَاور اس نے بنایا
    4. الَّيْلَرات
    5. سَكَنًاسکون
    6. وَّالشَّمْسَاور سورج
    7. وَالْقَمَرَاور چاند
    8. حُسْبَانًاحساب
    9. ذٰلِكَیہ
    10. تَقْدِيْرُاندازہ
    11. الْعَزِيْزِغالب
    12. الْعَلِيْمِعلم والا
Translation · Aasan Quran
وہی ہے جس کے حکم سے صبح کو پو پھٹتی ہے، اور اسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے، اور سورج اور چاند کو ایک حساب کا پابند ! یہ سب کچھ اس ذات کی منصوبہ بندی ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، علم بھی کامل