Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 60. Al-Mumtahana · Ayah 5

  1. رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿5﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. لَا تَجْعَلْنَاہمیں نہ بنا
    3. فِتْنَةًآزمائش (تختۂ مشق)
    4. لِّلَّذِيْنَان کیلئے جنہوں نے
    5. كَفَرُوْاکفر کیا، کافر
    6. وَاغْفِرْاور بخش دے
    7. لَنَاہمیں
    8. رَبَّنَا ۚاے ہمارے رب
    9. اِنَّكَبیشک تو
    10. اَنْتَتو ہی
    11. الْعَزِيْزُغالب
    12. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
اے ہمارے پروردگار ! ہمیں کافروں کا تختہ مشق نہ بنائیے اور ہمارے پروردگار ! ہماری مغفرت فرما دیجیے۔ یقینا آپ، اور صرف آپ کی ذات وہ ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کی حکمت بھی کامل۔