آسان قرآن
Aasan Quran · 61. As-Saff · Ayah 10
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰى تِجَارَةٍ تُنْجِیْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿10﴾
- يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَاے لوگو
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے ہو
- هَلْ اَدُلُّكُمْکیا میں رہنمائی کروں تمہاری
- عَلٰي تِجَارَةٍاوپر ایک تجارت کے
- تُنْجِيْكُمْبچائے تم کو
- مِّنْ عَذَابٍعذاب سے
- اَلِيْمٍدردناک
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت کا پتہ دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے نجات دلا دے ؟ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: تجارت میں کوئی چیز کسی کو دے کر اس کی قیمت حاصل کی جاتی ہے، اسی طرح ایک مسلمان اپنی جان و مال اللہ تعالیٰ کے حوالے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے صلے میں جنت اور عذاب سے رہائی عطا فرماتے ہیں۔ دیکھئے سورة توبہ : 111