Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 61. As-Saff · Ayah 11

  1. تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۙ﴿11﴾

    1. تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِتم ایمان لاؤ اللہ پر
    2. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
    3. وَتُجَاهِدُوْنَاور تم جہاد کرو
    4. فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
    5. بِاَمْوَالِكُمْاپنے مالوں کے ساتھ
    6. وَاَنْفُسِكُمْاور اپنی جانوں کے ساتھ
    7. ذٰلِكُمْ خَيْرٌیہ بات بہتر ہے
    8. لَّكُمْتمہارے لیے
    9. اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
    10. تَعْلَمُوْنَتم علم رکھتے
Translation · Aasan Quran
(وہ یہ ہے کہ) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اور اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو۔ یہ تمہارے لیے بہترین بات ہے، اگر تم سمجھو۔