آسان قرآن
Aasan Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 7
زَعَمَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنْ لَّنْ یُّبْعَثُوْا١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ١ؕ وَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿7﴾
- زَعَمَدعوی کیا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا
- اَنْ لَّنْکہ ہرگز نہ
- يُّبْعَثُوْااٹھائے جائیں گے
- قُلْکہہ دیجئے
- بَلٰى وَرَبِّيْکیوں نہیں ، میرے رب کی قسم
- لَتُبْعَثُنَّالبتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے
- ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّپھر البتہ تم ضرور بتائے جاؤ گے
- بِمَا عَمِلْتُمْساتھ اس کے جو تم نے عمل کیے
- وَذٰلِكَاور یہ بات
- عَلَيپر
- اللّٰهِ يَسِيْرٌاللہ (پر) بہت آسان ہے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، وہ یہ دعوی کرتے ہیں کہ انہیں کبھی دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔ کہہ دو : کیوں نہیں ؟ میرے پروردگار کی قسم ! تمہیں ضرور زندہ کیا جائے گا، پھر تمہیں بتایا جائے گا کہ تم نے کیا کچھ کیا تھا، اور یہ اللہ کے لیے معمولی سی بات ہے۔