آسان قرآن
Aasan Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 8
فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ النُّوْرِ الَّذِیْۤ اَنْزَلْنَا١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿8﴾
- فَاٰمِنُوْا باللّٰهِپس ایمان لاؤ اللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
- وَالنُّوْرِاور اس نور پر
- الَّذِيْٓوہ جو
- اَنْزَلْنَااتارا ہم نے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
- خَبِيْرٌخبر رکھنے والا
Translation · Aasan Quran
لہذا اللہ پر اور اس کے رسول پر اور اس روشنی پر ایمان لاؤ جو ہم نے نازل کی ہے، اور تم جو کچھ کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔