Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 10

  1. وَ قَالُوْا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ اَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِیْۤ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿10﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
    2. لَوْ كُنَّاکاش ہم ہوتے
    3. نَسْمَعُہم سنتے
    4. اَوْ نَعْقِلُیا ہم سمجھتے ہوتے
    5. مَانہ
    6. كُنَّاہوتے ہم
    7. فِيْٓ اَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور وہ کہیں گے کہ : اگر ہم سن لیا کرتے اور سمجھ سے کام لیا کرتے تو (آج) دوزخ والوں میں شامل نہ ہوتے۔