آسان قرآن
Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 27
فَلَمَّا رَاَوْهُ زُلْفَةً سِیْٓئَتْ وُجُوْهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ قِیْلَ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَدَّعُوْنَ﴿27﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- رَاَوْهُوہ دیکھ لیں گے اس کو
- زُلْفَةًنزدیک
- سِيْٓئَتْبگڑ جائیں گے
- وُجُوْهُ الَّذِيْنَچہرے ان لوگوں کے
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- وَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
- هٰذَا الَّذِيْیہ ہے وہ چیز
- كُنْتُمْتھے تم
- بِهٖساتھ اس کے
- تَدَّعُوْنَتم تقاضا کرتے
Translation · Aasan Quran
پھر جب وہ اس (قیامت کے عذاب) کو پاس آتا دیکھ لیں گے تو کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے، اور کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جو تم مانگا کرتے تھے۔