Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 8

  1. تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ﴿8﴾

    1. تَكَادُقریب ہے کہ
    2. تَمَيَّزُپھٹ جائے
    3. مِنَ الْغَيْظِغضب سے۔ غصے سے
    4. كُلَّمَآجب کبھی
    5. اُلْقِيَ فِيْهَاڈالی جائے گی اس میں
    6. فَوْجٌکوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ
    7. سَاَلَهُمْپوچھیں گے ان سے
    8. خَزَنَتُهَآان کے داروغہ۔ چوکیدار
    9. اَلَمْ يَاْتِكُمْکیا نہیں آیا تھا تمہارے پاس
    10. نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
Translation · Aasan Quran
ایسا لگے گا جیسے وہ غصے سے پھٹ پڑے گی۔ جب بھی اس میں (کافروں کا) کوئی گروہ پھینکا جائے گا تو اس کے محافظ ان سے پوچھیں گے کہ کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا ؟