آسان قرآن
Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 45
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ﴿45﴾
- وَاور
- اُمْلِيْ لَهُمْمیں ڈھیل دے رہا ہوں ان کے لیے
- اِنَّبیشک
- كَيْدِيْمیری چال
- مَتِيْنٌبہت پختہ ہے
Translation · Aasan Quran
اور میں انہیں ڈھیل دے رہا ہوں۔ یقین رکھو میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔