آسان قرآن
Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 46
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ﴿46﴾
- اَمْ تَسْئَلُهُمْیا تم سوال کرتے ہو ان سے
- اَجْرًاکسی اجر کا
- فَهُمْتو وہ
- مِّنْ مَّغْرَمٍتاوان سے
- مُّثْقَلُوْنَدبے جاتے ہوں
Translation · Aasan Quran
کیا تم ان سے کوئی اجرت مانگ رہے ہو کہ وہ تاوان کے بوجھ سے دبے جارہے ہیں ؟