Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 48

  1. فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ﴿48﴾

    1. فَاصْبِرْپس صبر کرو
    2. لِحُكْمِ رَبِّكَاپنے رب کے حکم کے لیے
    3. وَلَا تَكُنْاور نہ تم ہو
    4. كَصَاحِبِ الْحُوْتِمانند مچھلی والے کے
    5. اِذْ نَادٰىجب اس نے پکارا
    6. وَهُوَ مَكْظُوْمٌاور وہ غم سے بھرا ہوا تھا
Translation · Aasan Quran
غرض تم اپنے پروردگار کا حکم آنے تک صبر کیے جاؤ، اور مچھلی والے کی طرح مت ہوجانا۔ (15) جب انہوں نے غم سے گھٹ گھٹ کر (ہمیں) پکارا تھا۔
Tafseer · Aasan Quran
15: اس سے مراد حضرت یونس ؑ ہیں جن کا واقعہ سورة یونس : 98 اور سورة انبیاء : 87 اور سورة صافات : 140 میں گذر چکا ہے۔