آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 11
اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنٰكُمْ فِی الْجَارِیَةِۙ﴿11﴾
- اِنَّابیشک ہم
- لَمَّاجب
- طَغَا الْمَآءُبلندی میں تجاوز کرگیا پانی
- حَمَلْنٰكُمْسوار کیا ہم نے تم کو
- فِي الْجَارِيَةِکشتی میں
Translation · Aasan Quran
جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کردیا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: اس سے مراد اس طوفان کا پانی ہے جو حضرت نوع ؑ کی قوم پر عذاب کے طور پر بھیجا گیا تھا، اور مطلب یہ ہے کہ جو لوگ حضرت نوح ؑ پر ایمان لے آئے تھے، انہیں پانی کی طغیانی سے بچانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انہیں کشتی میں سوار کردیا جس کا مفصل واقعہ سورة ہود : 36 تا 48 میں گذر چکا ہے۔