Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 12

  1. لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ﴿12﴾

    1. لِنَجْعَلَهَاتاکہ ہم بنادیں اس کو
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. تَذْكِرَةًیاد دہانی
    4. وَّتَعِيَهَآاور یاد رکھیں اس کو
    5. اُذُنٌکان
    6. وَّاعِيَةٌیاد رکھنے والے
Translation · Aasan Quran
تاکہ ہم اس واقعے کو تمہارے لیے سبق آموز بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اسے (سن کر) یاد رکھیں۔