Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 35

  1. فَلَیْسَ لَهُ الْیَوْمَ هٰهُنَا حَمِیْمٌۙ﴿35﴾

    1. فَلَيْسَتو نہیں ہے
    2. لَهُ الْيَوْمَاس کے لیے آج
    3. هٰهُنَایہاں
    4. حَمِيْمٌکوئی ولی دوست
Translation · Aasan Quran
لہذا آج یہاں نہ اس کا کوئی یارو مددگار ہے۔