Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 36

  1. وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنْ غِسْلِیْنٍۙ﴿36﴾

    1. وَّلَا طَعَامٌاور نہ کوئی کھانا
    2. اِلَّا مِنْ غِسْلِيْنٍمگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا
Translation · Aasan Quran
اور نہ اس کو کوئی کھانے کی چیز میسر ہے۔ سوائے غسلین کے۔ (7)
Tafseer · Aasan Quran
7:”غسلین“ اصل میں تو اس پانی کو کہتے ہیں جو زخموں کو دھوتے وقت زخموں سے گرتا ہے، بعض مفسرین نے فرمایا ہے کہ یہ جہنمیوں کی کوئی غذا ہے جو اس زخموں کے پانی کے مشابہ ہوگی۔ واللہ سبحانہ اعلم۔