آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 10
وَ لَقَدْ مَكَّنّٰكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ۠ع﴿10﴾
- وَلَقَدْاور بیشک
- مَكَّنّٰكُمْہم نے تمہیں ٹھکانہ دیا
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِيْهَااس میں
- مَعَايِشَزندگی کے سامان
- قَلِيْلًابہت کم
- مَّا تَشْكُرُوْنَجو تم شکر کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور کھلی بات ہے کہ ہم نے تمہیں زمین میں رہنے کی جگہ دی، اور اس میں تمہارے لیے روزی کے اسباب پیدا کیے۔ (پھر بھی) تم لوگ شکر کم ہی ادا کرتے ہو۔