Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 11

  1. وَ لَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ لَمْ یَكُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَ﴿11﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ
    2. خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
    3. ثُمَّپھر
    4. صَوَّرْنٰكُمْہم نے تمہاری شکل و صورت بنائی
    5. ثُمَّ قُلْنَاپھر ہم نے کہا
    6. لِلْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
    7. اسْجُدُوْاسجدہ کرو
    8. لِاٰدَمَآدم کو
    9. فَسَجَدُوْٓاتو انہوں نے سجدہ کیا
    10. اِلَّآسوائے
    11. اِبْلِيْسَابلیس
    12. لَمْ يَكُنْوہ نہ تھا
    13. مِّنَسے
    14. السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے ؁
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے تمہیں پیدا کیا، پھر تمہاری صورت بنائی، پھر فرشتوں سے کہا کہ : آدم کو سجدہ کرو۔ چنانچہ سب نے سجدہ کیا، سوائے ابلیس کے۔ وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: اس واقعے کی کچھ تفصیلات سورة بقرہ (34:2 تا 39) میں گذری ہیں۔ ان آیتون پر جو حواشی ہم نے لکھے ہیں، ان میں واقعے سے متعلق کئی سوالات کا جواب آگیا ہے۔ انہیں ملاحظہ فرما لیا جائے۔