آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 112
یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ﴿112﴾
- يَاْتُوْكَتیرے پاس لے آئیں
- بِكُلِّہر
- سٰحِرٍجادوگر
- عَلِيْمٍعلم والا (ماہر)
Translation · Aasan Quran
تاکہ وہ تمام ماہر جادوگروں کو جمع کر کے تمہارے پاس لے آئیں۔ (54)
Tafseer · Aasan Quran
54: جا دو گروں کو جمع کرنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ حضرت موسیٰ ؑ کا مقابلہ کر کے انہیں شکست دیں۔