آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 113
وَ جَآءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ﴿113﴾
- وَجَآءَاور آئے
- السَّحَرَةُجادوگر (جمع)
- فِرْعَوْنَفرعون
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اِنَّیقیناً
- لَنَاہمارے لیے
- لَاَجْرًاکوئی اجر (انعام)
- اِنْاگر
- كُنَّاہوئے
- نَحْنُہم
- الْغٰلِبِيْنَغالب (جمع)
Translation · Aasan Quran
(چنانچہ ایسا ہی ہوا) اور جادوگر فرعون کے پاس آگئے (اور) انہوں نے کہا کہ : اگر ہم (موسیٰ پر) غالب آگئے تو ہمیں کوئی انعام تو ضرور ملے گا۔