آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 115
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ﴿115﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِمَّآیا
- اَنْیہ کہ
- تُلْقِيَتو ڈال
- وَاِمَّآاور یاد (ورنہ)
- اَنْیہ کہ
- نَّكُوْنَہوں
- نَحْنُہم
- الْمُلْقِيْنَڈالنے والے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے (موسیٰ سے کہا : چاہو تو (جو پھینکنا چاہتے ہو) تم پھینکو، ورنہ ہم (اپنے جادو کی چیز) پھینکیں ؟