آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 116
قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ﴿116﴾
- قَالَکہا
- اَلْقُوْاتم ڈالو
- فَلَمَّآپس جب
- اَلْقَوْاانہوں نے ڈالا
- سَحَرُوْٓاسحر کردیا
- اَعْيُنَآنکھیں
- النَّاسِلوگ
- وَاسْتَرْهَبُوْهُمْاور انہیں ڈرایا
- وَجَآءُوْ بِسِحْرٍاور وہ لائے
- عَظِيْمٍبڑا
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا : تم پھینکو ! چنانچہ جب انہوں نے (اپنی لاٹھیاں اور رسیاں) پھینکیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا، ان پر دہشت طاری کردی، اور زبردست جادو کا مظاہرہ کیا۔