آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 121
قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿121﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِرَبِّرب پر
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان (جمع)
Translation · Aasan Quran
وہ پکار اٹھے کہ : ہم اس رب العالمین پر ایمان لے آئے۔