آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 153
وَ الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا١٘ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿153﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- عَمِلُواعمل کیے
- السَّيِّاٰتِبرے
- ثُمَّپھر
- تَابُوْاتوبہ کی
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- وَاٰمَنُوْٓااور ایمان لائے
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- لَغَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Aasan Quran
او جو لوگ برے کام کر گزریں، پھر ان کے بعد توبہ کرلیں اور ایمان لے آئیں تو تمہارا رب اس توبہ کے بعد (ان کے لیے) بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔