Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 154

  1. وَ لَمَّا سَكَتَ عَنْ مُّوْسَى الْغَضَبُ اَخَذَ الْاَلْوَاحَ١ۖۚ وَ فِیْ نُسْخَتِهَا هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ هُمْ لِرَبِّهِمْ یَرْهَبُوْنَ﴿154﴾

    1. وَاور
    2. لَمَّاجب
    3. سَكَتَٹھہرا (فرد ہوا)
    4. عَنْسے۔ کا
    5. مُّوْسَىموسیٰ
    6. الْغَضَبُغصہ
    7. اَخَذَلیا۔ اٹھا لیا
    8. الْاَلْوَاحَتختیاں
    9. وَاور
    10. فِيْ نُسْخَتِهَاان کی تحریر میں
    11. هُدًىہدایت
    12. وَّرَحْمَةٌاور رحمت
    13. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
    14. هُمْوہ
    15. لِرَبِّهِمْاپنے رب سے
    16. يَرْهَبُوْنَڈرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جب موسیٰ کا غصہ تھم گیا تو انہوں نے تختیاں اٹھالیں، اور ان میں جو باتیں لکھی تھیں، اس میں ان لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان تھا جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں۔