Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 185

  1. اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ﴿185﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَنْظُرُوْاوہ نہیں دیکھتے
    3. فِيْمیں
    4. مَلَكُوْتِبادشاہت
    5. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. وَمَااور جو
    8. خَلَقَپیدا کیا
    9. اللّٰهُاللہ
    10. مِنْ شَيْءٍکوئی چیز
    11. وَّاَنْاور یہ کہ
    12. عَسٰٓيشاید
    13. اَنْکہ
    14. يَّكُوْنَہو
    15. قَدِ اقْتَرَبَقریب آگئی ہو
    16. اَجَلُهُمْان کی اجل (موت)
    17. فَبِاَيِّتو کس
    18. حَدِيْثٍبات
    19. بَعْدَهٗاس کے بعد
    20. يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور کیا ان لوگوں نے آسمانوں اور زمین کی سلطنت پر اور اللہ نے جو جو چیزیں پیدا کی ہیں ان پر غور نہیں کیا، اور یہ (نہیں سوچا) کہ شاید ان کا مقررہ وقت قریب ہی آپہنچا ہو ؟ اب اس کے بعد آخر وہ کونسی بات ہے جس پر یہ ایمان لائیں گے ؟